معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 155308
جواب نمبر: 15530801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:96-295/B=4/1439
تلاش بسیار کے بعد کوئی ایسی حدیث نہیں ملی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کرتا کلی دار تھا، ویسے فقہ کی کتابوں میں دخریص (کلی) کا ذکر ملتا ہے۔ کسی بڑے محدث سے معلوم کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شلوار یا پائجامہ کو آدھی پنڈلی تک رکھنا
سنت ہے۔ اس کو دلیل سے ثابت کریں اور جن حدیثوں کا حوالہ دیں مہربانی فرما کر ان
کا ترجمہ بھی عنایت فرماویں۔
اگر کوئی شخص ربو، سود یا اس سے متعلق کوئی اور نوکری چھوڑنا چاہتا ہے تو کیا وہ شخص حلال نوکری کی خاطر ڈھیلا ڈھالا پینٹ اور شرٹ پہن سکتا ہے (جیسے سفاری سوٹ)کیوں کہ اس کوجو دوسری حلال نوکری مل رہی ہے وہاں پینٹ اور شرٹ پہننا ضروری ہے؟برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
224 مناظربرائے
کرم میری رہنمائی فرماویں کہ کیا کوئی مسلمان ٹی شرٹ (آدھی آستین ) میں نماز پڑھ
سکتاہے؟ کیا اس کی نماز بارگاہ ایزدی میں قبول ہوگی؟
مجھے ایک ای میل ملا ہے جس میں ہاتھ اور پاؤں کے ناخون کاٹنے کی ترتیب بتائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ سنت طریقہ ہے۔ برائے مہربانی یہ فرمائیں کہ کیا احادیث میں ہمیں ہاتھ او رپاؤں کے ناخون کاٹنے کی کوئی ترتیب ملتی ہے؟ اور اگر ملتی ہے تو وہ کیا ہے؟اگر ممکن ہو تو حدیث بھی نقل فرمادیجئے گا۔
161 مناظراحناف کے مطابق نماز پڑھتے ہوئے شلوار یا پینٹ کے پائچوں کو یا نیفوں کو اڑسانا یا موڑنا کیسا ہے؟ کیا پائچے اوپر رکھنے کا حکم نماز کے لیے خاص ہے یا ہر حالت میں ؟ اور جو تکبر سے نیچے نہ کرے بلکہ عام لباس جیسے اب ہوگیا ہے کہ عام طور پر پینٹ وغیرہ سے ٹخنے بند ہوتے ہیں پھر نماز میں لوگ ان کو موڑ کر اوپر چڑھا لیتے ہیں جو نفاست اور ادب کے خلاف بھی لگتا ہے کہ کسی دنیا دار کے سامنے بھی ایسے نہیں جایا جاتا، پھر اللہ کی بارگاہ میں حاضری کے وقت ایسا کرنا کیا صحیح ہے؟ اکثر مولوی حضرات سختی سے لازمی طور پرپائچہ موڑواتے ہیں اور نہ کرنے والوں کو لعن طعن کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ فقہ حنفی کے مطابق اس کا کیا حکم ہے؟
334 مناظر