معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 155897
جواب نمبر: 15589701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:172-144/M=3/1439
ٹانگوں اور بیٹ کے بالوں کو صاف کرنے کی گنجائش ہے تاہم ایسا کرنا خلاف ادب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱)شفا نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲)لڑکے کے لیے کتنی عمر تک ختنہ کرا سکتے ہیں اورکتنی عمر میں کرنا سنت ہے؟ (۳)کافر کے ایمان لانے کے بعد ختنہ کا کیا حکم ہے؟
631 مناظر(۱) کیا کسی عورت کو سونا اور چاندی کے علاوہ کسی او ردھات کی انگوٹھی مپہننا ثلاًپلاٹینم کی جائز ہے؟ (۲)میں نے ایک مولانا کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ عورتوں کے لیے سونا اور چاندی کے علاوہ کی انگوٹھی پہننا مثلاً پلاٹینم کی مکروہ تحریمی ہے۔ اگر یہ صحیح ہے تو یہ کہاں سے ثابت ہے؟
385 مناظرالحمد للہ میری پوری داڑھی ہے لیکن مجھے اپنے نچلے ہونٹ کے نیچے والے بال کے بارے میں کچھ دقت ہے۔ یہ تیر کی طرح لگتا ہے اور ہمیشہ زمین کے متوازی رہتا ہے اس لیے یہ برا لگتا ہے۔کیا میں اس کو چھانٹ سکتا ہوں؟
219 مناظرکیا اسلام میں بالوں کوڈائی کرنا جائز ہے؟
195 مناظرخواتین کا آنکھ کی بھنوں بنوانا جائز ہے یا نہیں؟ (اگر وہ اپنے شوہر کے لیے ایسا کریں)۔
544 مناظرقرآن و حدیث کی روشنی میں آیت اور حدیث کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں کہ اسلام میں داڑھی اور مونچھ کا کیاحکم ہے؟