معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 17512
حضرت
مجھے معلوم کرنا ہے کہ مردوں پر لال رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے کہ نہیں؟ میں آپ کا
بڑا مشکور رہوں گا۔
حضرت
مجھے معلوم کرنا ہے کہ مردوں پر لال رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے کہ نہیں؟ میں آپ کا
بڑا مشکور رہوں گا۔
جواب نمبر: 17512
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):2110=1683-12/1430
خالص لال رنگ جس سے زنانہ پن ظاہر ہو مردوں کے لیے منع ہے، البتہ اس میں اگر دھاری دوسرے رنگ کی پڑی ہو، تو مردوں کے لیے اس کے استعمال کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند