• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 9695

    عنوان:

    میرا سوال ہے کہ آج کل بوسکی (ریشم) کا کپڑا ملتا ہے کیا وہ اصل ریشم ہوتا ہے، ریشم کو کیسے پہچانا جاتا ہے؟ یہ بوسکی جو مل رہی کیا اس کا پہننا جائز ہے؟

    سوال:

    میرا سوال ہے کہ آج کل بوسکی (ریشم) کا کپڑا ملتا ہے کیا وہ اصل ریشم ہوتا ہے، ریشم کو کیسے پہچانا جاتا ہے؟ یہ بوسکی جو مل رہی کیا اس کا پہننا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 9695

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 27=27/ ل

    ریشم وہ کہلاتا ہے جو ریشم کے کیڑوں سے تیار کیا گیا ہو، بوسکی میرے خیال میں اصلی ریشم نہیں ہے اس لیے اس کے استعمال کی گنجائش ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند