• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 41036

    عنوان: جاندار کی تصویر والا کپڑا نہیں پہننا چاہیے

    سوال: اگر ٹی شرٹ پر کسی پرندے یا جانور کے ایک چھوٹی سی تصویر بنی ہو تو کیا اس کو پہننا جائز ہوگا؟ اور ایسے ٹی شرٹ میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟

    جواب نمبر: 41036

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1424-1414/M=10/1433 جاندار کی تصویر والا کپڑا نہیں پہننا چاہیے اور ایسے ٹی شرٹ میں نماز پڑھنا کراہت سے خالی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند