• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 55144

    عنوان: ہاتھ میں ربڑ کے بند پہننا جائز ہے یا نہیں؟ ہاتھ میں لوہے کا کڑا پہننا کیسیا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہاتھ میں ربڑ کے بند پہننا جائز ہے یا نہیں؟ ہاتھ میں لوہے کا کڑا پہننا کیسیا ہے؟

    جواب نمبر: 55144

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1262-1262/M=11/1435-U ہاتھ میں لوہے کا کڑا پہننا کفار اور فساق کا طریقہ ہے، ربڑ کے بند پہننا بھی فضول چیز ہے، مسلمانوں کو ان چیزوں سے اجتناب چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند