• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 50231

    عنوان: داڑھی کو کالے رنگ سے رنگنے اور ایسا کرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    سوال: داڑھی کو کالے رنگ سے رنگنے اور ایسا کرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 50231

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 298-258/H=2/1435-U خالص کالے رنگ سے رنگنا یعنی کالا خضاب کرنا مکروہ تحریمی ہے جو شخص ایسا کرتا ہے اس پر سچی پکی توبہ کرکے اپنی اصلاح کرنا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند