• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 52025

    عنوان: کیا مرد کے لیے ریشم کا کپڑا پہننا اور سلک کا کپڑا پہننا کیسا ہے؟

    سوال: کیا مرد کے لیے ریشم کا کپڑا پہننا اور سلک کا کپڑا پہننا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 52025

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 808-653/B=5/1435-U ریشم کا کپڑا پہننا مسلمان مردوں کے لیے حرام ہے، سلک بھی ریشم کوکہتے ہیں، لہٰذا اس کا بھی وہی حکم ہوگا۔ اگر آپ کی مراد سلک سے کچھ اور ہے تو اس کی وضاحت فرمائیں۔ اس کے بعد جواب تحریر کیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند