• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 146046

    عنوان: جیکٹ کے کالر کا حکم

    سوال: آج کل عام طور پر بغیر کالر کے سردیوں میں استعمال کی جانے والی جیکٹیں بازار میں کم ہی ملتی ہیں،اگر کالر والی جیکٹ لے کر درمیان سے اس کو کہلا رکہا جا ئے , بند نہ کیا جا ئے تو کیا یہ صورت جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 146046

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 139-074/B=2/1438

    جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند