معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 168871
جواب نمبر: 16887131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 552-471/D=06/1440
شیو کرانا یعنی داڑھی منڈانا حرام ہے مذکور فی السوال بہانہ سے بھی ایسا کرنا حرام ہوگا یہ سب شیطان کی چالیں ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ نے فتوی نمبر10315میں لکھا ہے کہ کافر اسلام قبول کرنے کے بعد ختنہ کروائے گا۔ میں نے ایک جگہ پڑھا ہے کہ ختنہ سنت ہے او رستر چھپانا واجب ہے اور سنت کو ادا کرنے میں اگر ترک واجب آتا ہو تو وہ سنت ادا نہیں کی جائے گی۔ اس طرح بالغ ہونے کے بعد ختنہ کروانا جائز نہیں او رختنہ بلوغت سے پہلے پہلے ہے۔ برائے مہربانی صحیح صورت حال واضح کردیں۔
3916 مناظرعورتوں كا بال كٹوانا كیسا ہے؟
8642 مناظرجب میں جماعت میں گیا تھا تو مجھے بتایا گیا تھا کہ کوئی بھی کپڑا پہنو تو اپنا پائجامہ ٹخنوں کے اوپر رکھو۔ کیا یہ صحیح ہے اور یہ کہاں سے ثابت ہے؟ اس کا حوالہ دیں؟
2128 مناظرمجھ سے ایک شخص نے سوال کیا ہے کہ آپ یہ جو شلوار قمیص پہنتے ہیں یہ تو پاکستانی ڈریس ہے سنت نہیں ہے۔ کیوں کہ حدیث میں پائجامہ کا ذکر آیا ہے شلوار کا نہیں۔ اگر ہے تو کون سی حدیث ہے؟ ورنہ علمائے کرام کیوں ہر وقت پہنتے ہیں؟
2363 مناظرداڑھی رکھنا سنت موٴ کدہ ہے ، میرا سوال ہے کہ اس کی مقدار کیا ہو؟ اگر کسی نے ایک مشت سے کم داڑھی رکھی ہے تو کیا وہ داڑھی رکھنے والوں کی فہرست میں آئے گا یا نہیں؟ کیا کوئی حدیث ہے جس میں ہے کہ چالیس قدم دور سے اگر داڑھی نظر آجائے تو وہ داڑھی کے دائرے میں آئے گی؟ کیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی ایک مشت سے کم داڑھی تھی، اگر میری داڑھی ایک مشت سے کم ہے تو کیا ایسی داڑھی رکھنا اور نہ رکھنا برابر ہے؟
2886 مناظرعمامہ شریف سے ٹوپی کو ڈھکنا چاہئے یا نہیں؟ ہمارے مولوی صاحب عمامہ سے ٹوپی ڈھکنے کو واجب کہتے ہیں کہ اگر کوئی عمامہ سے ٹوپی نہ ڈھکے تو کہتے ہیں اس کی نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
3853 مناظر