• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 26162

    عنوان: داڑھی کا رکھنا صرف سنت کا ترک کرنا ہے یا گنا ہ کبیرہ بھی ہے؟

    سوال: داڑھی کا رکھنا صرف سنت کا ترک کرنا ہے یا گنا ہ کبیرہ بھی ہے؟

    جواب نمبر: 26162

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1763=1394-11/1431

    حدیث شریف میں یوں آیا ہے: أنہکوا الشوارب وأعفوا اللحی یعنی مونچھیں باریک کترواوٴ اور ڈاڑھی کو بڑھاوٴ۔ یہ حکم واجب ہے، اس لیے ڈاڑھی کا رکھنا واجب ہے اور شعائر اسلام میں سے ہے۔ ڈاڑھی کا کٹوانا بلاشبہ گناہ کبیرہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند