دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 567
عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
Q.
میں پسماندہ علاقہ میں رہتاہوں جہاں مسلمان ہر جمعرات کو اور تمام تہواروں پر موقع پر کھانے کے سامنے فاتحہ پڑھتے ہیں۔کیا کرنا جائز ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں۔
2164 مناظر
Q.
ہماری مسجد میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن قرآن خوانی رکھی گئی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ ایسی قرآن خوانی بدعت ہوگی یا نہیں؟ خلاصہ: قرآن خوانی میں لوگ عشاء کی نماز کے بعد مل کر سورہ یسین کی تلاوت کریں گے، بعد میں امام دعا کریں گے۔
2805 مناظر
Q.
ریبع الاول میں عید میلاد النبی کیوں نہیں مانتے ہیں؟ جنم دن مناناغلط ہے کیونکہ عیسائیوں کے مذہب میں ہے یہ۔ ہمارے لیے ربیع الاول کے حوالے سے کیا حکم ہے؟
2315 مناظر
Q.
میں اپنی ماں کی جانب سے لکھ رہی ہوں۔ میری ماں کے سوال درج ذیل ہیں۔ کیا وہ تقریب جو کہ حمل ٹھرنے کے ساتویں مہینہ میں ادا کی جاتی ہے درست ہے؟ میں نے اس طرح کی کوئی تقریب منعقد نہیں کی ہے۔ صرف یہ ہوا کہ میری بہو کے گھر والے کچھ سامان اور کچھ مٹھائیاں اس دن لے کر آئے۔ میں نے اپنی بہو کو ان کے ساتھ بھیج دیا۔ میرے شوہر مجھ کو پریشان کررہے ہیں کیوں کہ وہ کھانا اور مٹھائی لے کر آئے اور ان کا کہنا ہے کہ مٹھائی اور کھانا کا لینا شرک ہے۔ برائے کرم اس کا جواب عنایت فرماویں۔
1926 مناظر
Q.
صفر کے مہینے کو منحوس سمجھناغلط ہے
3843 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے شہر قاضی محرم میں چاند رات کو چوکی جس پر تعزیہ رکھتے ہیں اس کے دھونے پر چوکی کے سامنے کھڑے ہوکر فاتحہ پڑھتے ہیں او ردعا مانگتے ہیں کیا وہ اب بھی مسلمان ہیں؟
2200 مناظر
Q.
بدعت کی تعریف کیا ہے، قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں؟ (۲)امام حسین کے فضائل قرآن اور حدیث کی روشنی میں تفصیل سے بتائیں۔
16254 مناظر
Q.
ہمارے یہاں یعنی پرانی دہلی اور اس کے نواح میں شادی کی تقریب پر ایک نئی رسم ایجاد ہوگئی ہے کہ دولہا کی سلامی سے پہلے یا بعد میں دولہا اور دلہن کو ساتھ بٹھا کر [آمین شادی و رخصتی] جو کسی نعیم صدیقی تھانوی کی یا اور بھی دوسری آمین کی کتاب جو دوسرے عالموں کی لکھی ہوئی ہے پڑھی جاتی ہے۔ اس آمین کو شادی کی تقریب میں موجود خواتین زور زور سے بآواز بلند پڑھتی ہیں اور بعض جگہ تو اگر آمین نہ پڑھی جائے تو مانو کہ نکاح ہی نہیں ہوا۔ آمین پر اتنا زور دیتے ہیں کہ گویا آمین کا پڑھنا دین ہے اور اس کو ترک کر دیا تو مانو شادی کے واجبات یا سنت کو ترک کر دیا ہو۔ یہ لوگ نکاح کے موقع پر صحیح حدیث سے جو دعائیں دولہا اور دلہن کے لیے ثابت ہیں وہ تو دیتے نہیں ۔میں تو دیکھتا ہوں کہ جو حضرات تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں یا جو اپنے آپ کو دیوبندی کہتے ہیں انھیں حضرات کی خواتین اس میں زیادہ ملوث نظر آتی ہیں۔اور انھیں علاقوں میں آمین زیادہ پڑھی جاتی ہے جس میں میں خود ناکارہ اور میرے گھر اور میرے خاندان کے لوگ ...
3208 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان میں میت کو دفن کرنے کے بعد اذان دینا ٹھیک ہے یا نہیں؟ دعا کی درخواست ہے۔
2378 مناظر
Q.
میں نے یہ سوال کرنا ہے کہ ایک مسلمان کسی دوسرے انسان (استاد، والدین، سینئر وغیرہ)کے پیر چھوئے عزت، احترام، سینئرٹی کے اعتبار سے، تو یہ عمل کیسا ہے؟ (جیسا کہ ہندوستان میں عام ہے، عزت دینے کی علامت سمجھا جاتا ہے)۔ اگر یہ عمل کرنے والا مسلمان ہو اور جس کے پیر چھوئے جائیں وہ غیر مسلم مثلاً ہندو ہو تو اب کیسا ہے؟ برائے کرم ضرور جواب دیجئے گا۔
5064 مناظر
Q.
ہماری مسجد میں رمضان کے آخری عشرہ میں شب قدر میں کچھ لوگ رات میں جاگ کر عبادت کرتے ہیں او رپھر وہ مسجد میں ہی کھانا، پینا کرتے ہیں اور پھر اجتماعی دعا لائٹ بند کرکے کرتے ہیں۔ پہلے لوگ کم تعداد میں آتے تھے مگر اب لوگ زیادہ آنے لگے ہیں، کیا یہ بدعت ہے؟
4843 مناظر
Q.
شرک اور بدعت کے درمیان کیا فرق ہے؟ کسی پر جادو کرنے کی کیا حقیقت ہے؟ جادو کس درجہ میں آتا ہے شرک میں یا بدعت میں؟ اگر کسی شخص نے کوئی ایسا عمل کیا ہے جو کہ شرک میں آتا ہے شرک کے بغیر کسی جانکاری کے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ کیا اچھے کام کے لیے جادو اسلام میں جائز ہے؟ اگر نہیں جائز ہے تو کیا جادو کا کرنے والا مشرک بن جاتا ہے؟ اگر وہ جادو کرتا ہے تو اس کاکیا علاج ہوگا؟
3978 مناظر
Q.
محترم مولانا صاحب میرا سوال یہ ہے کہ [ہمارے بریلوی بھائی ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لینے کے بعد انگوٹھا چومتے ہیں] کیا یہ درست ہے یا غلط؟
3057 مناظر
Q.
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اگر کوئی ماں اپنے بچے کو پلائے گئے دودھ کو معاف نہ کرے تو اس بچے کو گناہ ہوگا۔ کیا یہ بات قرآن یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟
3037 مناظر
Q.
شادی کے موقع پر لڑکی کو رخصتی کرنے پر اکثر لوگ سر پر قرآن رکھتے ہیں یہ کیسا ہے؟
2676 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شادی میں مرد کو ہلدی لگوانا محرم عورتوں سے مثلاً ماں اور اپنی بہنوں سے اور ستر عورت کے علاوہ کی جگہوں میں درست ہے ؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2292 مناظر
Q.
غوث پاک کی گیارہویں شریف میں کھانا کھلانا جائز ہے کہ نہیں؟
6524 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ میں میں سنی ہوں مولانا احمد رضا کو اللہ کا ولی مانتا ہوں ان کے بتائے ہوئے طریقہ پر چلتا ہوں۔ میرا عمل یہ ہے کہ میں مزاروں پر حاضر ہوتا ہوں، مزاروں کا بوسہ لیتا ہوں اس پر چادر بھی چڑھاتا ہوں۔ وہاں نیاز فاتحہ بھی کرتا ہوں۔اپنی پریشانی اور دکھ میں صاحب مزار سے مراد بھی مانگتا ہوں۔ کھڑے ہوکر صلوة و سلام پڑھتا ہوں۔ یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتاہوں اور یہ عقیدہ رکھتا ہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور اللہ کے حکم سے ہمارے سلام کو سن لیتے ہیں۔ اور غوث پاک کی گیارہویں اور جشن عید میلاد بھی خوب شوق سے مناتا ہوں۔ بتائیں کہ میں مسلمان ہوں یا اسلام سے خارج ہوکر کافر و مشرک بن گیا؟ نوٹ: واضح رہے کہ ہم لوگ بزرگانِ دین کی پوجا یا عبادت نہیں کرتے اور نہ ہی انھیں خدا مانتے ہیں، بلکہ وہ بندہ خدا ہیں اور خدا کے حکم سے ہماری مدد کرتے ہیں او رہماری پریشانی دور فرماتے ہیں۔برائے کرم آپ قرآن او رحدیث سے حوالہ دیں۔
2850 مناظر
Q.
آپ سب سے یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اعلی حضرت نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش ۸/ربیع الاول اور تاریخ وفات ۱۲/ربیع الاول لکھی ہے جو انھوں نے پوری تصدیق کے ساتھ لکھی ہے تو ہم ۱۲/ربیع الاول کو جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات ہے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کیوں مناتے ہیں؟
3547 مناظر
Q.
میں دیوبندی ہوں، میرا ایک بریلوی دوست ہے۔ اس نے مجھ سے ایک سوال پوچھا اور کہا کہ میلاد شریف بدعت نہیں ہے۔ اگر یہ بدعت ہوتا تو مدارس، مسجدوں کی محراب، اصول فقہ، اصول حدیث وغیرہ بھی بدعت ہوں گے۔ اس نے مجھ سے یہ بھی کہا کہ صرف کچھ دیوبندی لوگ کہتے ہیں کہ یہ بدعت ہے۔ بہت ساری چیزیں ہیں جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے بعد سے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے زمانہ سے مسلمانوں کے درمیان بدلتی رہی ہیں۔ وہ مانتاہے کہ غیر اختلافی زمانہ کے بہت سارے علماء کرام جیسے ابن کثیر، ابن تیمیہ اور دوسروں نے لکھا ہے کہ یہ بدعت نہیں ہے۔ آپ برائے کرم مجھے اس کا اصل سبب قرآن، حدیث اور شریعت کے دوسرے ذرائع کی روشنی میں بتادیں؟
3733 مناظر
First
Previous
22
23
24
25
26
Next
Last