• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 17416

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان میں میت کو دفن کرنے کے بعد اذان دینا ٹھیک ہے یا نہیں؟ دعا کی درخواست ہے۔

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان میں میت کو دفن کرنے کے بعد اذان دینا ٹھیک ہے یا نہیں؟ دعا کی درخواست ہے۔

    جواب نمبر: 17416

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2070=1645-11/1430

     

    شریعت سے ثابت نہیں ہے، بدعت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند