عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 11925
غوث پاک کی گیارہویں شریف میں کھانا کھلانا جائز ہے کہ نہیں؟
غوث پاک کی گیارہویں شریف میں کھانا کھلانا جائز ہے کہ نہیں؟
جواب نمبر: 11925
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 581=581/م
بدعت وناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند