• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 13997

    عنوان:

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اگر کوئی ماں اپنے بچے کو پلائے گئے دودھ کو معاف نہ کرے تو اس بچے کو گناہ ہوگا۔ کیا یہ بات قرآن یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟

    سوال:

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اگر کوئی ماں اپنے بچے کو پلائے گئے دودھ کو معاف نہ کرے تو اس بچے کو گناہ ہوگا۔ کیا یہ بات قرآن یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟

    جواب نمبر: 13997

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 997=997/م

    یہ بے اصل بات ہے، قرآن وحدیث سے اس کا ثبوت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند