عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 19578
صفر
کے مہینے کو منحوس سمجھناغلط ہے
کیا
یہ کسی حدیث سے ثابت ہے کہ صفر یا تیرہ تیزی کا مہینہ بری مصیبتوں سے بھرا ہوا ہے؟
(۲)اس
مہینہ (صفر) میں خاص طور پر مرد افراد کی جانب سے بہت زیادہ صدقہ دیا جانا چاہیے؟
(۳)کیا
اس مہینہ کے برے اثرات حدیث میں مذکور ہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
جواب نمبر: 1957801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 195=170-2/1431
(۱ تا ۳) نہیں۔ بلکہ حدیث میں تو ممانعت وارد ہے کہ صفر کو منحوس سمجھنا غلط ہے۔ لہٰذا سعد ونحس کا عقیدہ کافرانہ وجاہلانہ عقیدہ ہے، اس سے احتراز کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جلسہ میلاد النبی کے لیے جمع کئے جانے والے چندے سے خرچ کرنے کے بعد اس سے بچ جانے والی رقم کو بینک میں جمع کرنا اور اس پر سود لینا کیساہے؟ اوراس سود سے حاصل ہونے والی رقم کو مسلم بچوں کی تعلیم پر خرچ کرنا کیساہے؟
3694 مناظراكیلے میں یا اجتماعی طور پر تنہائی میں یا جلسہ كے اختتام پر نعت وسلام پڑھنا كیسا ہے؟
2599 مناظرشادی میں ہلدی لگانے كی رسم پر حدیث سے استدلال صحیح نہیں؟
6831 مناظرقسط نہ آنے پر سامان روک لینا درست ہے یا نہیں؟
2198 مناظربلا مصیبت سے حفاظت کے واسطے کسی کے گھر میں بالجہر اجتماعی ذکر کرنا؟
3020 مناظر