• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 20766

    عنوان:

    میں پسماندہ علاقہ میں رہتاہوں جہاں مسلمان ہر جمعرات کو اور تمام تہواروں پر موقع پر کھانے کے سامنے فاتحہ پڑھتے ہیں۔کیا کرنا جائز ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں۔

    سوال:

    میں پسماندہ علاقہ میں رہتاہوں جہاں مسلمان ہر جمعرات کو اور تمام تہواروں پر موقع پر کھانے کے سامنے فاتحہ پڑھتے ہیں۔کیا کرنا جائز ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں۔

    جواب نمبر: 20766

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 405=405-4/1431

    کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ نیاز پڑھنا ثابت نہیں، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، اس لیے اس بدعت کو ترک کرنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند