عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 13777
شادی کے موقع پر لڑکی کو رخصتی کرنے پر
اکثر لوگ سر پر قرآن رکھتے ہیں یہ کیسا ہے؟
شادی کے موقع پر لڑکی کو رخصتی کرنے پر
اکثر لوگ سر پر قرآن رکھتے ہیں یہ کیسا ہے؟
جواب نمبر: 1377730-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1003=944/ب
یہ رواج دُرست نہیں، قرآن پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کے لیے اتارا گیا ہے، دولہن کو رخصت کرتے وقت اس کے سر پر رکھنے کے لیے نہیں اتارا گیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شادیوں میں سہرا ایک نعتیہ کلام جس میں خاندان کے افراد کی مسرتوں کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے کا پڑھنا جائز ہے یا کہ نہیں؟
13124 مناظرمجھے قرآن خوانی کے بارے میں بتائیں کہ علمائے دیوبند اس کو کیوں منع کرتے ہیں اور یہ کن صورتوں میں جائز ہے؟
3899 مناظرخیروبرکت کے غرض سے اپنے گھروں پر جھنڈا لگانا کیسا ہے ؟
6190 مناظرکیا عیدی لینا /دینا بدعت ہے؟
6935 مناظرمیلاد، نذر و نیاز اور کونڈے کرنا کیسا ہے؟
مبارکباد دینے کی شرعی حیثیت
9908 مناظر