• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 170948

    عنوان: اگر شرٹ پر” اینڈین ٹرین لوگو“ ہو تو کیا اس کو پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: اگر شرٹ پر” اینڈین ٹرین لوگو“(Indian Terrain logo(ایک ٹریڈ مارک ) ہو تو کیا اس کو پڑھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 170948

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:911-754/sd=11/1447

     اگر شرٹ پر انڈین ٹرین لوگو کی شکل میں لکھا ہوا ہو، جس میں کسی جاندار کی تصویر نہ ہو، تو ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؛ البتہ کھلی ہوئی آستین والی شرٹ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند