عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 152437
جواب نمبر: 15243701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 993-918/sd=10/1438
ہمیں اس کا علم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہٴ فاتحہ کا پڑھنا کیسا ہے؟ سنت، فرض یا واجب؟ اگر کوئی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہٴ فاتحہ نہ پڑھے تو کیا حکم ہے؟
میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا وتر
کے بعد تہجد نہیں پڑھ سکتے، کیا یہ لازمی ہے کہ اگر آپ تہجد پڑھنا چاہتے ہیں تو
وتر سے پہلے پڑھیں اور تہجد کا وقت ہونے کا انتظار کریں؟ نماز عشاء کے بعد کیا
تہجد نہیں؟ میرے سوال کا جواب جلدی سے دیں کیوں کہ میں بڑی الجھن میں ہوں کیوں کہ
تبلیغی حضرات کا کہنا ہے کہ نماز عشاء پڑھ کر سو جائیں یا جاگتے رہیں پھر تہجد کا
وقت ہو تو تہجد ادا کرلیں کیا یہ صحیح ہے؟