• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17254

    عنوان:

    جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں او رصف میں سے اگر بازو والا نمازی صف چھوڑ کر (چالو نماز میں ہی) چلا جاتا ہے اور بیچ میں خالی جگہ ہو جاتی ہے تو چالو نماز میں کس طرح وہ خالی جگہ پرُ کرنی چاہیے؟

    سوال:

    جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں او رصف میں سے اگر بازو والا نمازی صف چھوڑ کر (چالو نماز میں ہی) چلا جاتا ہے اور بیچ میں خالی جگہ ہو جاتی ہے تو چالو نماز میں کس طرح وہ خالی جگہ پرُ کرنی چاہیے؟

    جواب نمبر: 17254

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1872=1872-1/1431

    بعد میں آنے والا شخص اس خالی جگہ میں کھڑا ہوجائے اور اگر کوئی نہ آئے تو یوں ہی خالی رہنے دے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند