متفرقات - حلال و حرام

India

سوال # 147232

میرا سوال ہے کہ کیا موبائل فون کے ذدیعہ اگر ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کو برہنہ دیکھیں تو کیا یہ بھی زنا ہے ؟ اور کیا موبائل فون کے ذریعہ اگر کسی نے ایسا کیا ہے تو کیا اس نے زنا کیا ہے ؟ کیا یہ گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟ برائے مہربانی جواب دیں۔

Published on: Jan 4, 2017

جواب # 147232

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 315-242/Sn=4/1438



 



یہ آنکھ کا زنا ہے، قطعاً جائز نہیں ہے، بڑا گناہ ہے، اگر کسی نے غلطی سے اس کا ارتکاب کرلیا ہے اس پر ضروری ہے کہ سچے دل سے توبہ کرے اور آئندہ اپنے کو اس طرح کے گناہوں سے بچائے۔ عن أبي ہریرة عن النبي -صلی اللہ علیہ وسلم- زنا العین النّظر وزنا الید البطش وزنا الرجل المشي (مسند البزار، رقم: ۷۶۱۱، مسند أبي حمزة أنس بن مالک)۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات