• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 7229

    عنوان:

    محترم علمائے کرام میں ترکی ٹوپی کے بارے میں معلو م کرنا چاہتا ہوں جس کو مصری یاترکی لوگ اور ان کے علماء پہنتے ہیں۔ کیا مرد کے لیے سرخ یا کالے رنگ کی قلنسوہ سفید عمامہ کے ساتھ پہننے کی اجازت ہے؟

    سوال:

    محترم علمائے کرام میں ترکی ٹوپی کے بارے میں معلو م کرنا چاہتا ہوں جس کو مصری یاترکی لوگ اور ان کے علماء پہنتے ہیں۔ کیا مرد کے لیے سرخ یا کالے رنگ کی قلنسوہ سفید عمامہ کے ساتھ پہننے کی اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 7229

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1086=950/ ل

    (۱) ترکی ٹوپی کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے، اس کا استعمال جائز ہے۔

    (۲) اس کی بھی اجازت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند