• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 6815

    عنوان:

    کیا ناف مرد کے ستر میں شامل ہے؟ کیا مردوں کو ناف کا چھپانا فرض ہے؟

    سوال:

    کیا ناف مرد کے ستر میں شامل ہے؟ کیا مردوں کو ناف کا چھپانا فرض ہے؟

    جواب نمبر: 6815

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1234=1159/ د

     

    (۱) ناف مرد کے ستر میں شامل نہیں ہے۔ ستر ناف کے نیچے سے شروع ہوتا ہے۔

    (۲) نہیں۔ قال فی الدر وہي للرجل ما تحت سرتہ إلی ما تحت رکتبہ․․․ قال في الشامي فالسرة لیست من العورة (شامي: ج۱ ص۲۹۷)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند