• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 45971

    عنوان: libas waza'a qata'a

    سوال: کیا مردوں کے لیے ’ لنن کے کپڑے “ پہننا جائز ہے جو کہ راحت بخش اور گرمیوں میں ٹھنڈے ہوتے ہیں؟

    جواب نمبر: 45971

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 985-635/L=8/1434 مردوں کے لیے ”لنن کے کپڑے“ پہننے میں مضائقہ نہیں۔ ================ اگر وہ ریشم کے قسم سے نہیں ہے تو جواب درست ہے۔(د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند