• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 60433

    عنوان: زکاة کن لوگوں کو دیا جاسکتاہے؟

    سوال: زکاة کن لوگوں کو دیا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 60433

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1197-1199/L=9/1436-U زکاة کے مصرف فقراء مساکین وغیرہ ہیں یعنی جن کے پاس سونے، چاندی، روپے، سامانِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان اتنی مقدار میں نہ ہو کہ ان کی مالیت نصاب 612 گرام 360 ملی گرام چاندی کی قیمت کو پہنچ جائے تو ان کو زکاة، صدقہٴ فطر وغیرہ کی رقم دینا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند