• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 48635

    عنوان: میں قرض میں دی گئی رقم کی بھی زکاة ادا کرتاہوں تو کیایہ درست ہے؟

    سوال: میں نے اپنے دوستوں کو قرض دیا ہے ، میں ہر سال سونا اور اضافی رقم کی زکاة غریبوں کو دیتاہوں، نیز میں قرض میں دی گئی رقم کی بھی زکاة ادا کرتاہوں تو کیایہ درست ہے؟

    جواب نمبر: 48635

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1551-1196/B=12/1434-U جی ہاں درست ہے، اس کی برکت سے آپ کا قرض جلدی وصول ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند