عنوان: میں نے ایک پلاٹ خریدا قسطوں پر، اور ابھی میں نے اس کی قسطیں دینا شروع کیا ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ زکاة کب فرض ہوگی؟ جب کہ قسطیں تین سالوں میں مکمل ہوں گی۔قسطیں مکمل ہونے پر زکاة دینا ہوگی یا ابھی سے دینا ہوگی، اگر اب تو کتنی رقم پر؟
سوال: میں نے ایک پلاٹ خریدا قسطوں پر، اور ابھی میں نے اس کی قسطیں دینا شروع کیا ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ زکاة کب فرض ہوگی؟ جب کہ قسطیں تین سالوں میں مکمل ہوں گی۔قسطیں مکمل ہونے پر زکاة دینا ہوگی یا ابھی سے دینا ہوگی، اگر اب تو کتنی رقم پر؟
جواب نمبر: 2323001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):1171=946-7/1431
اگر آپ نے فروخت کرنے کی نیت سے پلاٹ نہیں خریدا ہے تو اس پر زکاة واجب نہیں اوراگر تجارت کی نیت سے خریدا تو دوبارہ حکم معلوم کریں۔