• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 178494

    عنوان: 80 جی فارم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زکاة

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسے ادارے کو زکوة ادا کر تا ہے جس کے پاس انکم ٹیکس کا 80جی ہے اور وہ شخص اپنے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرتے وقت 80جی کا فاعدہ لیتے ہوئے زکوة کا نصف رقم منہا کرکے بقیہ رقم پر انکم ٹیکس ادا کرتا ہے تو کیا اس شخص کی زکوٰة ادا ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 178494

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1054-766/H=09/1441

    اس شخص کی زکاة بلاکراہت اداء ہو جاتی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند