معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 175531
جواب نمبر: 17553101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 407-273/SN=04/1441
ناپاکی کی حالت میں عورت مہندی لگا سکتی ہے، شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عورتیں کمائی کے لیے باہر جاسکتی ہیں، یعنی کسی کے یہاں نوکری کر سکتی ہیں ؟ جیسے کہ آج کل پڑھ لکھ کر کسی بھی کمپنی میں کام کرنا؟ برائے کرم اس کے بارے میں مجھے پوری طرح سمجھائیں۔
3052 مناظرحدیث
اور قرآن پاک کی روشنی میں جواب دیں۔ ایک شادی شدہ عورت (جس کی مدت تقریباً سولہ
سال ہے) اس کا شوہر کام نہیں کرتاہے اور فیملی کے تمام ممبران بھوک وغیرہ کی وجہ
سے بہت بری حالت میں ہیں۔ اس کے دو بچے ہیں، جب بھی بچوں کے لیے کھانے وغیرہ کا
انتظام کرنے کے لیے وہ اپنے شوہر سے کام پر جانے کے لیے کہتی ہے تو وہ اس کو مارنا
شروع کرتا ہے اور دھمکی دیتا ہے کہ وہ بچوں کو مار ڈالے گا ۔ مزید وہ اپنی بیوی کو
دوسرے لوگوں کے ساتھ گناہ پر مجبور کرتا ہے ۔ وہ دوسرے لوکوں کو بلایا کرتا تھا
اور اس کو ان کے ساتھ گناہ کرنے پر مجبور کرتا تھا۔ اس نے ڈھائی لاکھ ادھار بھی
لیا ہے مختلف لوگوں سے اور گھر سے بھاگ گیا ہے۔ اس نے ایک دوسری عورت کے ساتھ شادی
بھی کرلی ہے۔ اس وجہ سے پہلی بیوی ..........
كزن (چچازاد ماموں زاد وغیرہ) سے کیسے پردہ کریں گے ؟
2986 مناظراس
وقت میرا مقام انگلینڈ میں ہے اور یہاں پر ٹیچری کی نوکری پر آیا ہوں۔ میری عمر پینتیس
سال کی ہے اور میری بیوی کی عمر اٹھائیس سال کی ہے۔ اگر میں مسلسل ایک سال تک یہاں
رہوں تو میری بیوی کسی فتنہ میں پڑ سکتی ہے۔ کیا مجھے انڈیا چھ مہینے میں یا چار
مہینے بعد جانا ضروری ہے؟ فی الحال میری بیوی اپنے والدین کے گھر رہتی ہے۔
حمل ضائع ہونے کے بعد جو خون آتا ہےوہ حیض ہے یا نفاس یا کچھ اور؟
7482 مناظر