معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 148810
جواب نمبر: 14881001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 473-481/B=6/1438
اگر صرف دس دن تک اسی طرح بے قاعدگی کے ساتھ آپ کو ماہواری آتی ہے تو پھر دس دن پورے ہونے پر ہی غسل کریں اور اس کے بعد ہی نماز پڑھیں اور تلاوت کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عدت كا وقت كب سے شروع مانا جائے گا؟
4094 مناظرتین بچوں کے بعد آپریشن کروادینا کیسا ہے ؟
4640 مناظر