معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 35031
جواب نمبر: 3503101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2187=1266-11/1432 بالغہ عورت کا رحم جو خون پھینکتا ہے (بغیر کسی بیماری کے براہِ شرم گاہ نکلتا ہے) وہ حیض کہلاتا ہے، مزید تفصیل جو کچھ معلوم کرنا ہو اس کو لکھئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عورت کو اپنے شوہر کے ساتھ باہر گھومنے پھرنے کی اجازت ہے اگر کوئی لڑکی برقعہ پہن کر اپنے ہاتھ پاؤں اور پورا چہرہ چھپاکر اپنے شوہر کے ساتھ باہر جاتی ہے تو کیا یہ جائز ہے؟ اور کیا شوہر کو حق ہے کہ وہ اس طرح باہر جانے سے بیوی کو روکے حالانکہ وہ ہمیشہ اپنے شوہر کے ساتھ جاتی ہو صرف اس غرض سے کہ باہر کی تھوڑی سی روشنی دیکھ لے یا باہر کی ہوا لے؟ برائے کرم بتادیجئے۔ اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
5373 مناظرعورت كا كھلے چہرے كے ساتھ یوٹیوب چینل پر دین كی دعوت دینا؟
7330 مناظربیوی كو حمل ٹھہر گیا ایك سالہ بچی گود میں ہے تو كیا اسقاط حمل جائز ہے؟
36280 مناظر