معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 59774
جواب نمبر: 5977401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 886-882/B=9/1436-U جی ہاں حمل کی حالت میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے، البتہ اس کی عدت اُس وقت پوری ہوگی جب بچہ پیدا ہوجائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا منی صرف شادی شدہ لڑکی کو نکلتی ہے؟
12917 مناظرپندرہ دن سے زیادہ حیض کی صورت میں ہمبستری
4396 مناظرمیری
بیوی کے نفاس کے چالیس دن پورے ہوگئے ہیں پر خون ابھی تک نہیں رکا سات دن اوپر
ہوگئے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نفاس کے فوراً بعد ہی حیض آجاتے ہیں۔ برائے
مہربانی اس سلسلہ میں تفصیلی جواب جلد عنایت فرماویں۔ بہت شکر گزار ہوں گا۔
کیا
فرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید نے اپنی بیٹی سلمہ کو عمرکو نکاح شرعی پر دیا ہے اب
عمر مر گیا او رسلمہ بھی مرگئی ۔ کیا اس کی اولاد کا نان و نفقہ زید پر ہے؟