معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 149930
جواب نمبر: 149930
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 846-811/M=7/1438
اس بارے میں رات اور دن کا کوئی فرق نہیں ہے، لڑکیاں جب چاہیں اپنے بالوں کو باندھ سکتی ہیں اور چوٹی کرسکتی ہیں، ہاں البتہ فیشن پرست عورتوں کی طرح بالوں کو اونٹ کے کوہان کی مانند باندھنے سے بچنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند