• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 16411

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ بیوی کو ہمبستری کے لیے مانوس کرتے وقت یا مباشرت کے دوران سبحان اللہ، الحمد للہ جیسے الفاظ کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟کیوں کہ اکثر عام وقتوں میں بھی ایسا کہنے کی عادت ہے؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ بیوی کو ہمبستری کے لیے مانوس کرتے وقت یا مباشرت کے دوران سبحان اللہ، الحمد للہ جیسے الفاظ کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟کیوں کہ اکثر عام وقتوں میں بھی ایسا کہنے کی عادت ہے؟

    جواب نمبر: 16411

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1654-1502-11/1430

    مباشرت کے پہلے یا بعد میں یہ کلمات کہنے کی اجازت ہے، مگر مباشرت کے دوران دُرست نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند