معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 1691
ایک جوان لڑکی صرف اپنے سر کو چھپا تی ہے اور اپنے چہرہ اور ہاتھوں کو کھلا چھوڑدیتی ہے، نماز پڑھتی ہے، حرام اور حلا ل کی بات کرتی ہے لیکن آفس میں غیر محرم رفیق کار سے بہت زیادہ بات کرتی اور بہت زیا دہ قریب ہو کر بیٹھتی ہے، ان ساتھ ہنسی مذاق کرتی ہے، اسلام اس لڑ کی کی اس طر ح کی حرکات کے بارے کیا کہتاہے؟

جواب نمبر: 1691
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 471/ ل= 471/ ل
مسلمان عورت کے لیے غیرمحرم مرد کے سامنے اس طرح بے حجابانہ رہنا اور بے تکلفانہ بات کرنا ناجائز ہے: فدلت الآیة أنہ لا یجوز للنساء إذا کلمن أجنبیا الإلانة في القول (احکام القرآن: ج۳ ص۳۱۶)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند