معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 170661
جواب نمبر: 17066101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1065-935/L=10/1440
اگر عورت کو یقین یا ظن غالب ہوجائے کہ حیض کا خون بند ہوچکا ہے توعورت کو چاہیے کہ خون بند ہوتے ہی غسل کرلے ،سفید پانی کے آنے کا انتظار نہ کرے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد میں عورتوں کو اجازت نہیں ہے۔ میرا پہلا سوا ل نمبر5852ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائک نے سنن ابوداؤد کی ج:1باب نمبر 204حدیث نمبر 570جس کے راوی عبداللہ بن مسعودرضی اللہ تعالی عنہ ہیں اس کا حوالہ دیا ہے۔ یہی صرف ایک حدیث ہے جس میں عورتوں کو مسجد میں جانے سے منع کیا گیا ہے۔ اس کی بنیاد پر آپ عورتوں کو مسجد میں جانے سے نہیں روک سکتے ہیں۔جب کہ صحیح مسلم ج:1باب 177حدیث نمبر 886میں بیان کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی بندیوں کواللہ کی مسجد میں جانے سے مت روکو۔ آپ نے تفصیل پوچھا تھا۔ اتنا ڈاکٹر ذاکر نائک کی ویب سائٹ سے ملا۔ آپ کے گوش گزار ہے، اب آگے آپ جواب دیں گے ۔ اگر مسجد جانے کے لیے منع کیا ہے تو صرف ایک حدیث کے حوالہ سے آپ کیسے ثابت کریں گے؟ جب کہ مسجد میں جانے کے لیے چار سے پانچ حدیث کا حوالہ ڈاکٹر ذاکر نے دیا ہے۔
28488 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت موتیوں اور پلاسٹک کے دھاگے سے بنے ہوئے زیورات استعمال کرسکتی ہے اور کیا نماز میں اسے پہننا جائز ہے؟ اس کے علاوہ جو آج کل نقلی زیورات ملتے ہیں جو لوہے کے نہیں ہوتے کیا وہ استعمال کرنا جائز ہے؟
3446 مناظركیا عورت کی آوازحجاب میں داخل ہے ؟
13329 مناظرپندرہ دن مکمل ہونے سے پہلے خون آگیا
8531 مناظر