• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 34974

    عنوان: اگر مسجد کی زمین میں مسجد بنی ہوئی عمارت کے سامنے کعبہ کی طرف ہے تو بیت الخلا اور وضو خانہ بنادیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: اگر مسجد کی زمین میں مسجد بنی ہوئی عمارت کے سامنے کعبہ کی طرف ہے تو بیت الخلا اور وضو خانہ بنادیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 34974

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1824=1128-11/2011 اگر وہ حصہ مسجد شرعی سے خارج اور فاضل ہے تو اسے ضروریات مسجد میں استعمال کرسکتے ہیں، بیت الخلا کی نشست کعبہ کی رُخ پر نہ بنائی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند