• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 61599

    عنوان: کیا مسجد کے مین دروازے پر یا محراب یا مسجد کی دیواروں پر سنگ مرمر کے پر رنگین سورج مکھی اور کمل کا پھول کی اکرتی بنای جا سکتی ہے ؟براہ کرم، حوالہ کے ساتھ جواب دیں ۔

    سوال: کیا مسجد کے مین دروازے پر یا محراب یا مسجد کی دیواروں پر سنگ مرمر کے پر رنگین سورج مکھی اور کمل کا پھول کی اکرتی بنای جا سکتی ہے ؟براہ کرم، حوالہ کے ساتھ جواب دیں ۔

    جواب نمبر: 61599

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1401-1456/L=1/1437-U مسجد کی دیواروں پر سورج مکھی اور کمل کا پھول بنانے میں غیروں کی مشابہت ہے، اس لیے مسجد کی دیواروں پر اس طرح کی چیزوں کے بنانے سے احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند