عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 160812
جواب نمبر: 16081201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:902-682/sn=8/1439
جو زمین مسجد پر وقف کردی گئی وہ واقف (دینے والے) کی ملکیت سے نکل کر ملکِ خدا میں داخل ہوگئی، اسے واپس لینا یا اسے فروخت کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔ فإذا تم ولزم لا یملک ولا یملک ولا یعار ولا یرہن (شامي: ۶/ ۵۳۹، ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد میں لپ جھپ والی لائٹ لگانا ؟
1182 مناظر