• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 32330

    عنوان: مسجد میں میت کا اعلان یا دیگر خریدو فروخت کا اعلان کرنا کیسا ہے؟

    سوال: مسجد میں میت کا اعلان یا دیگر خریدو فروخت کا اعلان کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 32330

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1100=602-6/1432 مسجد کے لاوٴڈاسپیکر سے نماز جنازہ کا اعلان کرنا جائز ہے۔ دیگر خرید وفروخت کا اعلان کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند