• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 37870

    عنوان: سوال یہ ہے کہ قرآن پڑھنے سے پہلے اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے؟ اور اگر ہے تو ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہے؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ قرآن پڑھنے سے پہلے اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے؟ اور اگر ہے تو ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہے؟

    جواب نمبر: 37870

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 582-494/B=4/1433 قرآن پاک پڑھنے سے پہلے اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھنا ضروری نہیں بلکہ سنت ہے، اس کی شرعی حیثیت سنت کی ہے، فرض یا واجب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند