• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 9918

    عنوان:

    کیا قرآن پڑھنے کے بعد استاد کو جن سے پڑھا ہے کپڑے وغیرہ دینا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا قرآن پڑھنے کے بعد استاد کو جن سے پڑھا ہے کپڑے وغیرہ دینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 9918

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 50=50/ ل

    جی ہاں! جائز ہے، دے سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند