• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 36711

    عنوان: تفسیر ابن كثیر اردو كے بارے میں

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تفسیر ابن کثیر جس کی تالیف حافظ عما ددین ابن کثیر دمشقی کی ہے اور ترجمہ مولانا محمد جوناگڑھی نے کیا ہے اور اہتمام تخریج وتحقیق حافظ عمران ایوب لاہوری نیکی ہے کیا اس تفسیر کو ہم پڑھ سکتے ہیں مہربانی کر کے جلد جواب دیں۔

    جواب نمبر: 36711

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 375=375-3/1433 مولانا محمد جونا گڑھی غیرمقلد ہے، عام آدمی کو اس کا ترجمہ تفسیر ابن کثیر پڑھنے سے احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند