عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 150248
جواب نمبر: 150248
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 683-659/sd=7/1438
جو قرآن پاک پڑھنے کے آداب ہیں، وہی آداب موبائل پر قرآن پڑھنے کے بھی ہیں،یعنی: باوضوء ہونا، قبلہ رخ ہوکر پڑھنا ،وغیرہ وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند