عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 48493
جواب نمبر: 4849301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1495-1154/B=12/1434-U یعنی اس کا معنی ومطلب سمجھ کر پڑھنا چاہئے لیکن یہ اس کے لیے ہے جو قرآن وحدیث کی زبان یعنی عربی سے پورا واقف ہو یعنی عالم ہو، جو لوگ عالم نہیں ہیں ان کے لیے بلامعنی ومطلب سمجھے ہی پڑھنا کافی ہے، اس پر بھی ہرحرف کے پڑھنے پر دس نیکیاں ملیں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گھر گھر جاکر قرآن شریف کی تلاوت کرنا اور اس کی اجرت لیناکیسا ہے ؟
5716 مناظرغسل کرنا ضروری ہو تو کیا پانی سے کلی کرکے
قرآن پڑھ سکتے ہیں؟