• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 10082

    عنوان:

    عصر کے وقت میں نے قرآن پڑھا تو سجدہ بھی آگیا۔ تو کیا میں سجدہ اسی وقت کروں یا مغرب کے وقت کروں؟

    سوال:

    عصر کے وقت میں نے قرآن پڑھا تو سجدہ بھی آگیا۔ تو کیا میں سجدہ اسی وقت کروں یا مغرب کے وقت کروں؟

    جواب نمبر: 10082

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 43=43/ م

    اسی وقت سجدہٴ تلاوت کرلیں یہ بھی درست ہے یا مغرب کے وقت ادا کرلیں، اس کی بھی اجازت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند