عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 51294
جواب نمبر: 5129401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 452-452/M=4/1435-U پڑھ سکتے ہیں، البتہ جس وقت اسکرین پر قرآنی آیات ظاہر ہوں اس وقت آیات کو بلاوضو ہاتھ نہ لگائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قران کے ترجمہ کو بغیر وضو چھونا
7096 مناظرمیری مسجد میں ایک حافظ صاحب تھوڑی اونچی آواز سے قرآن شریف کی تلاوت کرتے ہیں جو کہ بہت واضح ہوتا ہے جس کو میں سن سکتا ہوں،عصر کے بعد تسبیح پڑھتے ہوئے۔میں نے اس سے اپنی آواز کم کرنے کو کہا، لیکن اس نے کہا کہ اپنے من میں پڑھنے سے وہ محسوس کرتا ہے کہ وہ کچھ نہیں کررہا ہے، یعنی وہ ہلکی آواز سے پڑھنے میں مطمئن نہیں ہوتا ہے۔ کیا اس کے قرآن شریف پڑھنے کے وقت میرا ذکر کرنا درست ہے؟
5812 مناظراگر کوئی حالت جنابت میں ہو اور جو دعائیں قرآن مجید سے ہوں مثلاً آیت الکرسی، یا معوذتین، یا بہت سی اور چھوٹی بڑی دعائیں جو ہم پڑھتے ہیں اور وہ قرآن مجید سیہیں یا جیسے بسم اللہ جو قرآن مجید میں بھی ہے تو ان قرآنی دعاؤں کا حالت جنابت میں دعا کی نیت کرکے پڑھنا کیسا ہے ؟اور ان کے پڑھتے وقت اعوذ باللہ اور بسم اللہ جس طرح قرآن پڑھتے وقت پڑھتے ہیں پڑھیں یا نہیں؟
9296 مناظرریڈیو
یا کیسٹ پر قرآن کی تلاوت سننے سے ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ملتاتو ریڈیو یا
کیسٹ پر گانے یا ٹی وی پر فلم دیکھنے یا سننے سے گناہ کیوں ملتا ہے؟ میں نے تحقیق
کی ہے لیکن واضح جواب نہیں ملا۔ برائے کرم واضح او رمفصل جواب اور حوالہ بھی پیش
کریں۔ جواب کا منتظر ہوں۔ میرے لیے خصوصی دعا کریں۔
اگر
کوئی ٹیپ یا موبائل پر قرآن کی تلاوت سن رہا ہو اور اگر سجدے کی آیت آجائے تو اس
کا کیا حکم ہے؟
اگر
کوئی آدمی کمپیوٹر پر تلاوت لگا کر سو جائے تو کیا وہ گناہ گار ہوگا، کیوں کہ کوئی
بھی قرآن سننے والا نہ ہو۔ سب اپنے کاموں میں لگے ہوئے ہوں اور اپنے وقت پر قرآن
کی تلاوت بھی کرتے ہوں تو کیا سب گناہ گار ہوں گے؟ جب اس طرح قرآن کی تلاوت لگی
ہوئی ہو تو کیا تلاوت کو بے ادبی کے ڈر سے بند کردینا چاہیے؟