معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 68605
جواب نمبر: 6860531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1211-1127/B=12/1437
جب میاں بیوی میں نبھاوٴ ناممکن ہوجائے اور مصالحت کی تمام کوششیں ناکام ہو جائیں تو اخیر میں بدرجہ مجبوری اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے یا بیوی بدکار و بدچلن نکل آئے اور لاکھ سمجھانے کے باوجود نہ مانے یا بدزبان ہو اور ذرا بھی شوہر کا ادب و لحاظ نہ کرے تو ان حالات میں شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ اگر وہ ایک خاص فعل کرے گی تو وہ اس کے لیے ایک خراب کیفیت پیدا کرے گا (یعنی وہ اس کو طلاق دے دے گا)۔ اگر اس کی بیوی وہ خاص فعل کرتی ہے توکیا اس سے طلاق واقع ہوجائے گی؟ اس کے شوہر نے مستقبل کے الفاظ استعمال کئے، یعنی وہ اس کے لیے ایکخراب کیفیت پیدا کرے گا۔ لیکن اگر وہ وہ خاص فعل کرتی ہے اور وہ اس کو کوئی طلاق نہیں دیتا ہے، تو کیا وہ پھر بھی نکاح میں باقی رہیں گے؟
4254 مناظربرائے کرم میری درج ذیل مسائل میں رہنمائی فرماویں۔ میرے بھائی نے زبانی طور پر ایک ہی وقت میں واضح الفاظ کے ساتھ اپنی بیوی کو تین طلاق دی۔ وہ کہتا ہے کہ یہ ایک ہی مانی جائے گی۔ میری ماں اس ناخوش گوار واقعہ کی گواہ ہے۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا یہ طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟
2099 مناظر