• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 21912

    عنوان:

    ایک مجلس میں تین طلاقوں کے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ ذاکر نائک گمراہ ہے اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتا ہے، میرا سوال ہے کہ کیا ابن تیمیہ بھی گمراہ تھے۔

    سوال:

    ایک مجلس میں تین طلاقوں کے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ ذاکر نائک گمراہ ہے اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتا ہے، میرا سوال ہے کہ کیا ابن تیمیہ بھی گمراہ تھے۔

    جواب نمبر: 21912

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 789=557-5/1431

    جس مسئلہ میں جمہور علماء سلف وخلف کا اتفاق ہو اس مسئلہ میں عدول کرنا جائز نہیں، علامہ ابن تیمیہ بھی اس مسئلہ میں جمہور علماء کی مخالفت کرنے کی وجہ سے غلطی پر تھے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند